4 جون، 2025، 11:39 AM

ایران اور لبنان کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، عراقچی

ایران اور لبنان کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے بارے میں لکھا کہ ہمارا مقصد دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات میں باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیروت کے دورے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا: "میں خوبصورت بیروت میں واپس آکر بہت خوش ہوں، اس ملک کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ اپنی ملاقاتوں میں، میں نے لبنان کی آزادی اور قومی خودمختاری کے لیے ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد  دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات میں باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی نئے باب کا آغاز کرنا ہے۔"

News ID 1933192

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha